dish tv pakistan price | Pak DTH Price and launching date has been conformed

خوشخبری 

دوستوں دسمبر میں پاکستان کا ڈی ٹی ایچ خود کا لانچ ہورہا ہے 


انڈین ڈی ٹی ایچ پر مکمل طور پر پابندی لگا دی گئی ہے 


بہت ہی اچھا اقدام ہے پاکستان ڈی ٹی ایچ کا جو کہ دسمبر میں  بہت سارے پاکستانی چینل جو کہ جیوسوپر ہوگا جو کہانیوں کا جیو ٹی وی ہوگا جو اس پر ہوگا اور بھی بہت سارے پاکستانی نیوز کے ساماں ہوگا جیو نیوز اورایکسپریس ہوگا ہوگا 


پاکستان کے ڈی ٹی ایچ کی پرائس تقریبا 3500 روپے ہوگئی اور اس کی  مہینے کی پیکیج تقریبا پانچ سو روپے کا ہوگاا



مزید مکمل انفارمیشن کے لئے 

WATCH VIDEO






Post a Comment

0 Comments